Allah Karam Karna

Tradução


Lata Mangeshkar

Compositor: Não Disponível

الله كرم كرنا لله كرم كرنا
الله كرم كرنا لله كرم كرنا
پروردیگارِ عالم
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
الله كرم کرنا لله كرم کرنا

پروردیگارِ عالم
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
الله كرم کرنا لله كرم کرنا

یہ پھول جو ادا کیا اسکو سنبھالیے
رحمت کا اپنی کوئی بھی جلوہ دکھائیے
یہ پھول جو ادا کیا اسکو سنبھالیے
رحمت کا اپنی کوئی بھی جلوہ دکھائیے
اس ماں کی التمیز کا
اس ماں کی التمیز کا یا رب تو دھرم رکھنا
یا رب تو دھرم رکھنا

الله کرم کرنا لله کرم کرنا
پروردیگارِ عالم
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
الله کرم کرنا لله کرم کرنا

دیتی ہوں یہ دعائی میں رب پہ جلیل کو
دیتی ہوں یہ دعائی میں رب پہ جلیل کو
جیسے بچایا آگ سے حضرت حلیل کو
تو مجھ گریب پر بھی ایسا ہی کرم کرنا
ایسا ہی کرم کرنا

پروردیگارِ عالم
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
بیکس پہ رحم کرنا
الله کرم کرنا لله کرم کرنا
لله کرم کرنا
لله کرم کرنا

©2003- 2026 lyrics.com.br · Aviso Legal · Política de Privacidade · Fale Conosco desenvolvido por Studio Sol Comunicação Digital